اب جاگتا رہتا ہوں کہ موت کا فرشتہ آئے آئے تو! اس سے ملاقات کرلوں اگر سو گیا اور وہ میری نیند میں میرے جسم سے میری روح کو جدا کرگیا تو درد کی شدت کا احساس کیسے ہوگا؟ کہ دو جسم جدا ہونے پر کتنی تکلیف ہوتی ہے ثانی