اعرابِ زندگی
Poet: یاسین سامیؔ By: یاسین سامیؔ, کویتمرفوع ہوتا ہے کبھی مجرور ہوتا ہے
اعرابِ زندگی کبھی مکسور ہوتا ہے
درپیش زندگی میں زبر اور زیر ہے
منظور جو خدا کو ہے، مبرور ہوتا ہے
More Life Poetry
مرفوع ہوتا ہے کبھی مجرور ہوتا ہے
اعرابِ زندگی کبھی مکسور ہوتا ہے
درپیش زندگی میں زبر اور زیر ہے
منظور جو خدا کو ہے، مبرور ہوتا ہے