انسانیت مگر کھو گئی ہے
Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwaliانساں رہ گئے اب جہاں میں، انسانیت مگر کھو گئی ہے
بدن خالی رہ گئے ہیں فقط، روحانیت مگر کھو گئی ہے
رشتوں میں بھی بناوٹ، ہر عمل میں بھی ہے بس دکھاوا
ہر طرف اب ہے ریاکاری، شفافیت مگر کھو گئی ہے
More Life Poetry






