میری پر سکون زندگی میں بے سکونی ملا گئے ہو
میرے سینے سے میرا دل, میری خوشیاں چرا گئے ہو
ملا کے آنکھیں, دیکھا کے ساون
چھڑا کے دامن کہاں گئے ہو؟
تم جو کہتے تھے ساتھ دوں گا
اب بتاؤ کہاں کھڑے ہو؟
ہے رات کالی ,نہ روشنی ہے نہ کوئ سایہ
جب با نٹنے تھے اتنے آنسو تو بے تحا شا کیوں ہنسایا؟