تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا۔
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK بدکار ہوں سیاہ کار ہوں گنہگار ہوں مولا۔۔۔
پھر بھی تیری بخشش کا امید وار ہوں مولا۔۔۔
بہ روز محشر جب کوئی نہ ہو گا حامی۔ !!!
اس وقت تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا۔
More Forgiveness Poetry
بدکار ہوں سیاہ کار ہوں گنہگار ہوں مولا۔۔۔
پھر بھی تیری بخشش کا امید وار ہوں مولا۔۔۔
بہ روز محشر جب کوئی نہ ہو گا حامی۔ !!!
اس وقت تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا۔