ثمر
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreتم صفحے اُلٹتے رہے میری ناکامیوں کے
کہانی سناتے رہے میری گستاخیوں کے
کب محنت و کامیابی کا ذکر گزر گیا عارف
شاید یہ ثمر تھے میری کوتاہیوں کے
More Forgiveness Poetry
تم صفحے اُلٹتے رہے میری ناکامیوں کے
کہانی سناتے رہے میری گستاخیوں کے
کب محنت و کامیابی کا ذکر گزر گیا عارف
شاید یہ ثمر تھے میری کوتاہیوں کے