وہ حیرت سے تیرے چہرے کے تبسم کو دیکھ رہا تھا ! پگلی وہ تیری اُداس آنکھوں میں اپنی جدائی کا غم بھی تو دیکھ رہا تھا