حُسن ِاتفاق

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کیا وہ حُسن ِاتفاق تھا جو تیرا ساتھ تھا
آج یادیں ہیں،حُسن ِاتفاق نہیں

Rate it:
Views: 315
16 Oct, 2022