"حکمت"
Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Ajman,UAEسنو
اس میں بھی کوئی حکمت ہے
جس کو مجھسے الفت ہے
بے پناہ محبت ہے
اس نے میری قسمت میں
منزلیں تو لکھی ہیں
تجھے ہمسفر نہیں لکھا
More Sad Poetry
سنو
اس میں بھی کوئی حکمت ہے
جس کو مجھسے الفت ہے
بے پناہ محبت ہے
اس نے میری قسمت میں
منزلیں تو لکھی ہیں
تجھے ہمسفر نہیں لکھا