چمن میں ہیں خوشیوں کے رنگ ہزار لہو نوک خار اور پھولوں کا پیار کبھی داغ فرقت ، کبھی وصل کی رات سیاہ بختیوں کو کرو کیوں شمار