Add Poetry

‏درد بن کے

Poet: Mubeen Nisar By: Mubeen Nisar, Islamabad

‏درد بن کے رگ جاں میں رہتے ہو
میری آرزو کے جہاں میں رہتے ہو

یاد آنے والے کبھی بھول بھی جاوٴ
میرے حافظے کے امتحان میں رہتے ہو

سورج کی طرح مجھ میں ڈوب جاتےہو
چاند بن کے ستاروں میں مسکراتےہو‏

تنہائی اتنی ہے کہ کہیں نہیں ہو
پاس اتنےہو کہ کہیں نہیں جاتے ہو

یاد کا حسن بھی کیا عجیب ہے
جتنے دور جاتےہو اتنے قریب آتے ہو

Rate it:
Views: 454
03 May, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets