چندا تیری خاموشی اور یہ اداس رات یہ درد بھرے لمحے اور کسی کا نہ ساتھ یاد آیا کچھ تم کو غم ہجر کا کوئی لمحہ ؟؟ تم تھے اکیلے تنہا اور شب ظلمت تھی ساتھ