!!!دل میں اتر کے دل توڑ دیتے ہیں

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: Syeda sadia amber jilani, فیصل آباد

دل میں اتر کے دل توڑ دیتے ہیں
لوگ عادی بنا کے اکثر چھوڑ دیتے ہیں

بن کے وجہ مسکرانے کی عنبر
تعلق درد سے پھر جوڑ دیتے ہیں

Rate it:
Views: 543
17 Mar, 2016