دُور کھڑا ہنس رہا ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 ملنے کو تو اتفاق کہہ سکتے ہو تم
تباہ کیوں ہوئے! وہ دُور کھڑا ہنس رہا ہے

Rate it:
Views: 324
06 Jun, 2023