ذات میں گم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 دل سوز ہیں سب
اپنی ذات میں گم ہیں سب

شکوہ کیا رہ گیا اس پر
ایک نئے دور میں ہیں سب
 

Rate it:
Views: 330
02 Jan, 2023
More Sad Poetry