تاریخ میں مذکور ہے قلت کی کثرت پر فتح ایمان کامل ، عزم راسخ اور ہو قلب صمیم الطاف تم سالار ہو ، آگے بڑہو ، آگے بڑہو ! ناتوانوں کو بنا سکتے ہو تم کل کا زعیم