سیاست میں بد امنی کا دھمال

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

تہمت و الزام تراشی دور حاضر کا کمال
بات بنانا ہی فقط حال سیاست کا جمال

مانگتی کچھ ہے حکومت سے یہ بے چین عوام
مل جاتی سیاست سے ہے بدامنی کا دھمال

Rate it:
Views: 731
18 Aug, 2012
More Political Poetry