(دلی افسوس کے ساتھ ایک قطعہ ) خوں میں نہلائے گئے کس لئے معصوم بدن ؟ کیا خطا ان کی تھی یہ پوچھتے ہیں اہلِ وطن ؟ کون سی اس سے بڑی اور قیامت ہو گی پھول سے بچوں کو پہنائے گئے آج کفن