ہاں اسی شہر میں ہوتا تھا اطبا کا ہجوم
یہیں حکمت و دانائی کے جلتے تھے چراغ
گردش چرخ نے گم کر دیئے سب اہل ہنر
اب انہیں ڈھونڈ کے لا ئو جو ہیں اہل دماغ
×××××××××××××××
نوٹ :۔ عظیم کامیڈین و فنکار معین اختر مرحوم
کی پہلی بر سی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے
لئے الحاج ابوالبرکات کا قطعہ آپ کی نذر ہے۔