سنا ہے

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

سنا ہے
یوسف کی قیمت
سوت کی اک انٹی لگی تھی
کہ وہ مجبور تھا
دور حاضر کا مرد آزاد
دھوئیں کے عوض
ضمیر بیچ رہا ہے

Rate it:
Views: 328
15 Jan, 2014
More Life Poetry