غَم تَراش

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کھوئی اپنی ذات میں دیکھ رہی آسمان کو
ستارے غَم تَراش ہیں اُسکے لیئے
 

Rate it:
Views: 331
02 Oct, 2022