مجھ کو رھنے دو ابن آدم بن کہ میں فرزند شیطان نہیں ہوں مانا کہ مجھ میں ہیں شر کئی مگر میں مرید شیطان نہیں ہوں