Add Poetry

"قصور"

Poet: نادیہ عنبر لودھی By: Nadia umber Lodhi, Islamabad

وحشی درندےشہروں میں بیٹھے ہیں
خون آشامی ان کی فطرت ہے
بھنھوڑتے ہیںمعصوم بچے بچیاں
نوچتے ہیں تتلیوں کے پر
مسلتے ہیں نازک کلیاں
!توڑتے ہیں شیشے کی گڑیائیں
کہاں ہیں ان کی رکھوالے
کہاں ہیں انصاف کے دعویدار
کس کی قصور کی سزا پارہے ہیں
!کئی سالوں سے
قصور کے بے قصور بچے

Rate it:
Views: 486
14 Jan, 2018
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets