قیدی لوگ

Poet: ارشد ارشی By: Muhammad Arshad Qureshi (Arshi), Karachi

ہم وعدوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے قیدی لوگ
مصلحتوں کے تہہ خانوں میں سسکتے ہوئے مرجاتے ہیں

Rate it:
Views: 682
24 Mar, 2016