Add Poetry

لوگ

Poet: faizan jaffari By: faizan, lahore
Log Kab

ہم کو کہتے ہیں دیوانہ یہ دیوانے لوگ
جانے کیا کیا بناتے ہیں افسانے لوگ

اپنے ہاتھوں میں لئے کفر کے فتویٰ
دیکھو آئے ظالم عشق مٹانے لوگ

میں نے تھی ان سے ذرا روشنی چاہی
آگئے اٹھ کہ میرا گھر ہی جلانے لوگ

ہم تو بس بھولنے والے ہیں تجھے
پھر آجاتے ہیں تیری یاد دلانے لوگ

اپنا دروازہ کھلا چھوڑ کے لو ساحر
آئے ہیں تیری بزم سجانے لوگ

Rate it:
Views: 2609
28 Nov, 2007
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets