مجھ سے بچھڑ کر آپ نے کیا کمال کیا ہے ؟؟
خیر چھوڑئیے ایسے ہی بس اک سوال کیا ہے
ٹھکرا کر مجھے کوئی انسان تو چنتے جانا
مثل تو ہی تجھے ملا خدا نے کیا کمال کیا ہے
جانتے ہو دن بھر کس عذاب سے گزرا میں
آ دیکھ شب میرے خواب میں ذوال کیا ہے
کتنے مطمئن ہو تصمیم خود دل سے پوچھنا
میرا عشق تھا کیسا میرے صبر کی انتہا کیا ہے
بن سنور کر آپ نے آئینہ تو دیکھا ہوگا ہے نہ ؟
یہ بھی دیکھا ہو گا، آپ نے کیا کیا، با تو ہوا کیا ہے
موم ہوا پڑھ کر قدیم اک غزل تیرے نام تھی نوشتن
باخدا جان چکے ہو گے نفیس میرے عشق کی انتہا کیا ہے !!