‏مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا

Poet: راؤ شاہزیب By: راؤ شاہزیب, Karachi

‏مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں کُھل جاؤں کیا

عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اور میں کیا کیا کروں مرجاؤں کیا

Rate it:
Views: 1125
15 Sep, 2022