مسلسل تنہائی ہے شب ہجر ہے ماتم کرتا میرے ساتھ میرا گھر ہے محشر سا برپا ہے کل سے وحید عجب توڑ پھوڑ سینے کے اندر ہے