!! میرا درد تیری رضا ہوا

Poet: سیدہ سعدیہ عنبرؔ جیلانی By: Syeda Sadia Amber Jilani, فیصل آباد، پنجاب ، پاکستان

میرا درد تیری رضا ہوا
کوئی اشک اشک قضا ہوا

کیوں مسکراہٹیں چھن گئیں
میرے رہنما! بتا کیا ہوا؟

Rate it:
Views: 419
14 Jun, 2022