اب یہ کیسا شگوفہ چھوڑاگیا ہلچل سی مچ گئی مطمئن ہیں حکمراں مگر حرکت میں عاملہ ہے اس سلسلےمیں ہم نےبھی ہرایک سے سنا یہی کچھ بھی نہیں ہےبس یہ اک میموکا معاملہ ہے