دلہن نئی نویلی ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ایک ہے چٹہ دو سرا بٹہ مسکن ان کا تھیلی ہے
دونوں کی ہی مدت سے یہ سب آنکھ مچولی ہے

لوٹی ہوئی دولت سے دونوں کی رنگ رلیاں ہیں
ہوئی سہا گن پی ٹی آئی ، یہ دلہن نئی نویلی ہے

Rate it:
Views: 419
03 Dec, 2011
More Political Poetry