یہ سب ‘ ایکٹر ‘ ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کیسے سمجھا ئیں تمہیں اسٹبلشمنٹ ہے کیا
حاکم ومحکوم دو پبلک پرائیویٹ سیکٹر ہیں

اسٹبلشمنٹ خود کو کہلاتی ہے خادم عوام کا
اکثر قوم کو کیہ دیتی ہے یہ سب ایکٹر ہیں
 

Rate it:
Views: 418
07 Dec, 2011
More Political Poetry