‏میں ٹوٹ گیا تو

Poet: Mubeen Nisar By: Mubeen Nisar, Islamabad

‏میں ٹوٹ گیا تو
بکھر جاوٴں گا
کانچ کی طرح
تیری راہگزر میں
تیرے پاوٴں میں
چبھ نہ جائیں
یہ کانچ کہیں
بہتر ہے تو اپنا
رستہ ہی بدل
یا پھر مجھے
ٹوٹنے ہی نہ دے
بکھرنے ہی نہ دے

Rate it:
Views: 550
17 May, 2013