میں خفاء بھی ہوا مگر
ُاسے اپنے کیے کا ملال نا تھا
میری خاموشی کا ُاسے
احساس بھی نا تھا
میں رو رہا تھا مگر
ُاسے مجھ سے پیار نا تھا
زندگی تو تیز چل
رہی تھی مگر
اب دل میں بچا
کوئی جذبات نا تھا
میں بہت مجبور تھا مگر
وہ پریشان بھی نا تھا
میں تو جی رہا تھا
صرف ُاس کے لیے
جسے میرا نام تک یاد نا تھا