نفیس محبت مجھ سے

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

ہے اب بھی اُنہیں نفیس محبت مجھ سے
جو اب میرے نقصان کی پرواہ کرتے ہیں

Rate it:
Views: 380
18 Oct, 2016