نم دیدہ دعاؤں میں اثر کیوں نہیں آتا ؟ تُو عرشِ تغافل سے اُتر کیوں نہیں آتا؟ اب شام ہوئی جاتی ہے اور شام بھی گہری اے صبح کے بھولے ہوئے! گھر کیوں نہیں آتا؟