وہ جو رہتا ہے دل کی دھڑکن میں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاوہ جو رہتا ہے دل کی دھڑکن میں
میرے دل کا قرار ہے شاید
کھل رہے ہیں جو پھول چاہت کے
وشمہ فصلِ بہا ر ہے شاید
More Sad Poetry
وہ جو رہتا ہے دل کی دھڑکن میں
میرے دل کا قرار ہے شاید
کھل رہے ہیں جو پھول چاہت کے
وشمہ فصلِ بہا ر ہے شاید