‏وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں

Poet: ماہی By: ماہی, Karachi

‏وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں
‏وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں

Rate it:
Views: 489
24 Aug, 2022