دل جب درد سے سہم جاتا ہے، تو پی لیتی ہوں چاہ کر بھی مسکرا نہیں پاتی، تو پی لیتی ہوں یوں تو کئی شناسا چہرے ہیں، چاروں طرف مگر اپنا جب کوئی نظر نہیں آتا، تو پی لیتا ہوں