کوئی سنے گا نہیں

Poet: By: Rania, Lahore

ہمیں خبر تھی کہ اک روز یہ بھی ہونا ہے
کہ ہم کلام کریں گے کوئی سنے گا نہیں

Rate it:
Views: 448
28 Sep, 2016