‏کھائے جاتی تھی کوئی فکر اسے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏کھائے جاتی تھی کوئی فکر اسے
ایسے ہنستا تھا، جیسے رویا ہو

Rate it:
Views: 665
13 Oct, 2018