جن سے دل کو رغبت ہو ان کہی محبت ہو عمر کے ایک حصے کا برغذیدہ لمحوں میں کیوں نہ ساتھ چند ہی پل گزارہ ہو تو وہ بصورت ایک کہانی ہے یہ بھی زندگانی ہے کہ یاد تو آنی ہے