!!ہم بکنے چلے تھے عنبر جس کی چاہ میں

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد

ہم بکنے چلے تھے عنبر جس کی چاہ میں
وہ ستم ظریف تو کب کا پسند بدل گیا

Rate it:
Views: 404
12 Jul, 2016
More Sad Poetry