دیکھ رہی ہو پگلی ! دریا کے کنارے بیٹھ کر پانی کی خاموشی کیا خبر ہے تجھ کو ! یہ سکوت کتنی کہانیاں کہتا ہے