.......تقسیم

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

دوران سرد جنگ دنیا دو حصوں میں بٹ چکی تھی
پرورشیا‘و‘پرو‘امریکہ میں یہ ہو چکی تھی تقسیم‘

اب یہ‘کرونا وائرس کی وبا پھیل چکی ہےزمین پر
تو ‘پرو‘ اور‘اینٹی کرونا‘ وبا میں ہو رہی ہےتقسیم
 

Rate it:
Views: 440
28 May, 2020
More Political Poetry