پتھر کے صنم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جنکو تراشا اُس نے دِل کی گہرائیوں سے ! پگلی
دیکھنے والوں کیلئے وہ بھی ! پتھر کے صنم نکلے

Rate it:
Views: 249
30 Jun, 2024