۔۔۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔۔۔۔
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiاس دنیامیں کب کسی کا درد اپناتے ہیں لوگ
وفا کے نام سے بھی گھبرا جاتے ہیں لوگ
کس کو سناہوں درد ء دل کی داستان
دل جلوں کا دل بھی جلاتے ہیں لوگ
یوں تو جینے مرنے کی قسمیں کاتے ہیں شاعر
پر زندگی کی راہ میں اکثر بدل جاتے ہیں لوگ
More Life Poetry






