آج وہ تیرے نہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 جا تلاش کر اُن میں اپنے وجود کو
وقت گزارہ جن میں ! آج وہ تیرے نہیں

Rate it:
Views: 356
23 Sep, 2024