اب ممکن نہیں ہے

Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar

 تمہیں ہم چاہتیے تھے بڑھ کے تم سے
محبت کر کے بھی دیکھا ہے تم سے

کبھی رکھ پاؤ تم اِن پہ مرہم
جو گھاؤ ہیں لگے اس دل پہ تم سے

جُدا رہنا نہیں چاہتا میں تم سے
مگر ساتھ رہنا بھی نہیں ہے

بندھے تھے تار اُلفت دل کے تم سے
یوں توڑے جُڑنا اب ممکن نہی ہے

ہمیں کچھ یوں اُٹھایا اپنے در سے
ٹھرنا اک جگہ ممکن نہی ہے

تھرکنا سیکھا ہے پارے سے تم نے
چلوں میں ساتھ اب ممکن نہیں ہے

Rate it:
Views: 369
14 Dec, 2015