‏اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں

Poet: عارفین آصف ملک By: Arfeen Asif Malik, Rajanpur

‏اس قدر خالی ہوا بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
کوئی جھونکا آئے گا جانے کدھر لے جائے گا
 

Rate it:
Views: 626
14 Mar, 2019